6

سوئس مسلمانوں کی جانب سے “برقعے پر پابندی کے قانون” پر رائے شماری کی مذمت

  • News cod : 12300
  • 03 مارس 2021 - 15:32
سوئس مسلمانوں کی جانب سے “برقعے پر پابندی کے قانون” پر رائے شماری کی مذمت
واضح رہے کہ برقعے پر پابندی عائد کرنے کے لیے ریفرنڈم سوئس کی ایک شدت پسند پارٹی نے شروع کیا تھا، جو کہ سوئٹزرلینڈ میں سیاسی اسلام کے خلاف جنگ کے بانیوں میں شمار ہوتا ہے -

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سوئس مسلمانوں کی جانب سے “برقعے پر پابندی کے قانون” پر رائے شماری کی مذمت کی ہے.

رپورٹ کے مطابق ریفرنڈم کی آخری تاریخ قریب آتے ہی سوئٹزرلینڈ کے مسلمانوں نے “برقعے پر پابندی” پر مبنی اس تجویز کے خلاف سخت احتجاج کی ہیں ۔

جبکہ یہ کہا جاتا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں برقعہ پہنے والی خواتین کی تعداد بہت اضافہ ہوا ہیں.

واضح رہے کہ برقعے پر پابندی عائد کرنے کے لیے ریفرنڈم سوئس کی ایک شدت پسند پارٹی نے شروع کیا تھا، جو کہ سوئٹزرلینڈ میں سیاسی اسلام کے خلاف جنگ کے بانیوں میں شمار ہوتا ہے –

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12300