21

مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح

  • News cod : 12418
  • 04 مارس 2021 - 19:50
مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح
مصر میں 17 جدید مساجد اور مرمت کے بعد دو مزید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہو گا اور اس طرح گذشتہ سال کے ماہ ستمبر سے لے کر آئندہ جمعے تک مصر میں افتتاح کی جانے والی مساجد کی تعداد 951 ہو جائے گی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مصر میں 17 جدید مساجد اور مرمت کے بعد دو مزید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہو گا اور اس طرح گذشتہ سال کے ماہ ستمبر سے لے کر آئندہ جمعے تک مصر میں افتتاح کی جانے والی مساجد کی تعداد 951 ہو جائے گی۔

یاد رہے کہ مصر کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں ان مساجد کا افتتاح کیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12418