مساجد

03دسامبر
مساجد میں عوامی خدمت اور فلاحی کاموں پر بھی توجہ دیں،علامہ مقصودڈومکی

مساجد میں عوامی خدمت اور فلاحی کاموں پر بھی توجہ دیں،علامہ مقصودڈومکی

جلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع کچھی بولان کے علاقے حاجی شہر کا دورہ کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ مسجد اللہ تعالیٰ کی عبادت و عبودیت اور اصلاح معاشرہ کا مرکز ہے۔

26جولای
محرم میں قیام امن کیلئے امن کاررواں چل پڑا، مساجد و امام بارگاہوں کے دورے کئے جائیں گے

محرم میں قیام امن کیلئے امن کاررواں چل پڑا، مساجد و امام بارگاہوں کے دورے کئے جائیں گے

مولانا عاصم مخدوم نے جامع مسجد کبری نیو سمن آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا امن کارواں کا مقصد مذہبی رواداری کا فروغ ہے، محرم الحرام میں قیام امن کیلئے علما متحرک کردار ادا کریں۔

08نوامبر
فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت

فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت

واضح رہے کہ اس سے قبل فرانس کی حکومت کی جانب سے اسلام مخالف موقف اختیار کئے جانے کے بعد ملک کے وزیر داخلہ نے مزید چھ مسجدوں اور کچھ دیگر مذہبی اداروں کو انتہا پسندی کی تبلیغ کے بہانے بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

01نوامبر
مصر کے مختلف علاقوں میں “قرآنی کلاسز” کا دوبارہ آغاز

مصر کے مختلف علاقوں میں “قرآنی کلاسز” کا دوبارہ آغاز

محمد مختار جمعہ نے کہا ہے کہ حفظ قرآن کی کلاسز ایس او پیز کے ساتھ مساجد میں دوبارہ سے شروع کی جارہی ہیں۔

15آوریل
ہندوستان؛ بامبے ہائیکورٹ کا مساجد میں نماز کی اجازت دینے سے انکار

ہندوستان؛ بامبے ہائیکورٹ کا مساجد میں نماز کی اجازت دینے سے انکار

ہندوستان کے شہر بامبے ہائی کورٹ نے رمضان کے دوران مساجد میں نماز ادا کرنے سے منع کر دیا ہے۔ ایک ٹرسٹ نے ہائی کورٹ سے مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ عدالت کے مطابق کووڈ-19 کے حالات بہت سنگین اور خراب ہیں۔ ایسے میں لوگوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔

05آوریل
حکومت کا رمضان میں مساجد کے لیے ایس اوپیز طے کرنے کا فیصلہ

حکومت کا رمضان میں مساجد کے لیے ایس اوپیز طے کرنے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں نماز تروایح سمیت دیگر مذہبی امور پر لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی گئی ہے، اور حکومت نے کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے بعد ملک بھر کی مساجد کے لیے حکومت کا ایس اوپیز طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

04مارس
مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح

مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح

مصر میں 17 جدید مساجد اور مرمت کے بعد دو مزید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہو گا اور اس طرح گذشتہ سال کے ماہ ستمبر سے لے کر آئندہ جمعے تک مصر میں افتتاح کی جانے والی مساجد کی تعداد 951 ہو جائے گی۔

27ژانویه
گلگت ریجن کے آئمہ جمعہ کا اجلاس/تکفیری گروہ بیرونی ایجنڈے پر مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کر رہا ہے

گلگت ریجن کے آئمہ جمعہ کا اجلاس/تکفیری گروہ بیرونی ایجنڈے پر مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کر رہا ہے

آئمہ جمعہ گلگت ریجن کا اجلاس زیر صدارت علامہ آغا سید راحت حسین الحسینی مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا، جس میں گلگت بھر سے آئمہ جمعہ امامیہ نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہا علماء کرام دین کے پیشوا اور قوم کے رہبر ہیں، منصب کے لحاظ سے ان پر بڑی گرانقدر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، اس لیے ہم سب کا فرض ہے ہم تزکیہ نفس کیساتھ ان عظیم ذمہ داریوں کو پوری طرح محسوس کریں۔

18ژانویه
فرانس میں نو مساجد بند کرنے کا حکم

فرانس میں نو مساجد بند کرنے کا حکم

میں فرانسیسی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ اسلامی انتہا پسندی کے مقابلے کے تحت ملک کی نو مساجد بند کر دی گئی ہیں۔