30

بغداد بم دھماکہ، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے متعدد زائر شہید+ویڈیو

  • News cod : 12889
  • 09 مارس 2021 - 0:01
بغداد بم دھماکہ، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے متعدد زائر شہید+ویڈیو
حکام کے مطابق حرم کاظمینؑ کے نزدیک “ائمہ” پل کے پاس خودکش بمبار نے خود کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں کئی عزادار شہید اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شہات امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے ایام میں عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال کاظمین میں خود کش حملے کے نتیجے میں کئی زائر شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

حکام کے مطابق حرم کاظمینؑ کے نزدیک “ائمہ” پل کے پاس خودکش بمبار نے خود کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں کئی عزادار شہید اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ امام موسی کاظم (ع) اور امام محمد تقی جواد (ع) کا مقدس روضہ اس علاقے میں واقع ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12889