بسم الله الرحمن الرحیم
امام علی علیه السلام فرماتے ہیں
مَنِ اسْتَبَدَّ بِرَأْيِهِ هَلَكَ، وَ مَنْ شَاوَرَ الرِّجَالَ شَارَكَهَا فِي عُقُولِهَا.
جس نے (صرف) اپنی رائے سے کام لیا وہ تباہ و برباد ہو گیا اور جس نے لوگوں سے مشورہ لیا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو گیا۔
نہج البلاغه حکمت ۱۶۱












