12

خدا کے نزدیک محبوب ترین اور منفور ترین انسان

  • News cod : 1361
  • 03 سپتامبر 2020 - 12:45
خدا کے نزدیک محبوب ترین اور منفور ترین انسان

حوزہ ٹائمز|قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: أفْضَلُکُمْ مَنْزِلَهً عِنْدَ اللَّهِ تَعَالَی أطْوَلُکُمْ جُوعاً وَ تَفَکُّراً وَ أبْغَضُکُمْ اِلَی اللَّهِ تَعَالَی کُلُّ […]

حوزہ ٹائمز|قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

أفْضَلُکُمْ مَنْزِلَهً عِنْدَ اللَّهِ تَعَالَی أطْوَلُکُمْ جُوعاً وَ تَفَکُّراً وَ أبْغَضُکُمْ اِلَی اللَّهِ تَعَالَی کُلُّ نَئُومٍ وَ أَکُولٍ وَ شَرُوبٍ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین وہ شخص ہے جو سب سے زیادہ بھوک کو تحمل کرے اور زیادہ فکر کرے اور تم میں سے خدا کے نزدیک منفور ترین وہ شخص ہے جو زیادہ سوئے، زیادہ کھائے اور زیادہ پئے۔
مجموعة  ورّام، جلد ۱، صفحه ۱۰۰
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=1361

ٹیگز