23

عراقی شہری نے اپنےنومولود جڑواں بچوں کا نام سردار سلیمانی اور جمال رکھ دیا+تصاویر

  • News cod : 13797
  • 21 مارس 2021 - 15:11
عراقی شہری نے اپنےنومولود جڑواں بچوں کا نام سردار سلیمانی اور جمال رکھ دیا+تصاویر
ایک عراقی فیملی کے یہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے،ان کے نام (قاسم اور جمال) یعنی شہدائے مقاومت سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی (جمال) المہندس رکھ دیا گیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایک عراقی فیملی کے یہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے،ان کے نام (قاسم اور جمال) یعنی شہدائے مقاومت سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی (جمال) المہندس رکھ دیا گیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13797