16

عراق میں “سلیمانی” کے نام سے شناختی کارڈ کا اجراء+تصاویر

  • News cod : 13911
  • 22 مارس 2021 - 17:45
عراق میں “سلیمانی” کے نام سے شناختی کارڈ کا اجراء+تصاویر
واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کے لئے عراق کے باسی اپنے بچوں کا "قاسم" اور "سلیمانی" جیسے نام رکھنے لگے ہیں۔اس طرح وہ داعش جیسے دہشت گرد ٹولے کے مقابلے میں اپنی جان کی بازی لگانے والے عظیم مجاہد کا شکریہ ادا کررہے اور انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شہید سردار قاسم سلیمانی کی قربانیوں کی بدولت ایک عراقی بچے کو “سلیمانی” کے نام سے شناختی کارڈ جاری کردیا گیا۔
واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کے لئے عراق کے باسی اپنے بچوں کا “قاسم” اور “سلیمانی” جیسے نام رکھنے لگے ہیں۔اس طرح وہ داعش جیسے دہشت گرد ٹولے کے مقابلے میں اپنی جان کی بازی لگانے والے عظیم مجاہد کا شکریہ ادا کررہے اور انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=13911