عراقی

24سپتامبر
عراق، ایرانی و سعودی نقطۂ نظر کو قریب لانے میں کامیاب رہا ہے، مصطفی الکاظمی

عراق، ایرانی و سعودی نقطۂ نظر کو قریب لانے میں کامیاب رہا ہے، مصطفی الکاظمی

اپنے ایک بیان میں عراقی وزیراعظم نے ایران و سعودی عرب کیدرمیان جاری ثالثی میں عراق کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے آئندہ خطاب کے اہم نقاط پر روشنی ڈالی ہے

22مارس
عراق میں “سلیمانی” کے نام سے شناختی کارڈ کا اجراء+تصاویر

عراق میں “سلیمانی” کے نام سے شناختی کارڈ کا اجراء+تصاویر

واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کے لئے عراق کے باسی اپنے بچوں کا "قاسم" اور "سلیمانی" جیسے نام رکھنے لگے ہیں۔اس طرح وہ داعش جیسے دہشت گرد ٹولے کے مقابلے میں اپنی جان کی بازی لگانے والے عظیم مجاہد کا شکریہ ادا کررہے اور انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

27دسامبر
عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین

عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین

عراق کے اکثر شہروں کے چوراہوں، سڑکوں اور گلی محلوں میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی قد آدم تصاویر نصب کر دی گئی ہیں۔

27دسامبر
مقتدی صدر کا امریکہ کو انتباہ، عراق امام علیؑ اور امام حسینؑ کا ملک ہے میدان جنگ بنانے سے باز آجائے

مقتدی صدر کا امریکہ کو انتباہ، عراق امام علیؑ اور امام حسینؑ کا ملک ہے میدان جنگ بنانے سے باز آجائے

حوزہ ٹائمز|عراق کی صدر تحریک کے رہنما سید مقتدی صدر نے ایک بیان جاری کیا اور اس کوآخری اپیل قرار دیتے ہوئے امریکہ کو متنبہ کیا اور کہا کہ میں قابضین کو متنبہ کرتا ہوں کہ وہ عراق کو تنازعہ کی طرف نہ کھینچیں، عراق اور عراقی عوام  تنازعہ نہیں چاہتے ہیں ، ہم اپنے عزیز عراق کی تعمیر نوکے عمل میں مصروف ہیں۔