9

ایرانی صدر حسن روحانی کی وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار

  • News cod : 14146
  • 25 مارس 2021 - 15:11
ایرانی صدر حسن روحانی کی وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار
حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے ایک پیغام میں حکومت اور پاکستانی عوام کو نوروز کی تبریک پیش کرتے ہوئے موجودہ کورونا کی سخت صورتحال سے بہت جلد عالم انسانیت کی نجات کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے ایک پیغام میں حکومت اور پاکستانی عوام کو نوروز کی تبریک پیش کرتے ہوئے موجودہ کورونا کی سخت صورتحال سے بہت جلد عالم انسانیت کی نجات کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی صدر نے پاکستان کو دوست اور مسلم ملک کا عنوان دیتے ہوئے کورونا کی بیماری سے نمٹنے سمیت دیگر شعبہ جات میں ایک دوسرے کے تجربات اور سائنسی خدمات سے استفادہ اور کسی بھی مدد اور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14146