امام جعفر صادق علیهالسلام فرماتے ہیں
مَن ماتَ مِنكُم وَ هُوَ مُنتظِرٌ لِهذا الأَمرِ كان كَمَن هوُ مَعَ القائِمِ فی فُسطاطِه.
تم میں سے جو بھی حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کا انتظار کرتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوجائے تو وہ اس شخص جیسا ہے کہ جو آپ کے خیمہ میں آپ کے ساتھ جہاد میں مصروف تھا۔
المحاسن، ج 1، ص 173
تم میں سے جو بھی حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کا انتظار کرتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوجائے تو وہ اس شخص جیسا ہے… امام جعفر صادق علیہ السلام
امام جعفر صادق علیهالسلام فرماتے ہیں مَن ماتَ مِنكُم وَ هُوَ مُنتظِرٌ لِهذا الأَمرِ كان كَمَن هوُ مَعَ القائِمِ فی فُسطاطِه. تم میں سے […]
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14735












