11

جامعۃ المصطفیٰ لاہور کے استاد قاری عرفان حیدر انتقال کرگئے

  • News cod : 15055
  • 07 آوریل 2021 - 17:07
جامعۃ المصطفیٰ لاہور کے استاد قاری عرفان حیدر انتقال کرگئے
جامعۃ المصطفیٰ لاہور کے استاد مولانا قاری عرفان حیدر آج لاہور میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ المصطفیٰ لاہور کے استاد مولانا قاری عرفان حیدر آج لاہور میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔

مرحوم جامعۃالمصطفیٰ میں قاری قرآن اور حفظ قرآن کے حوالے سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق، مولانا قاری عرفان حیدر کی نماز جنازہ آج 11 بجے رات نشاط کالونی لاہور میں ادا کی جائے گی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15055