16

یکم رمضان سے رہبر انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کریم منعقد ہو گی

  • News cod : 15410
  • 13 آوریل 2021 - 17:46
یکم رمضان سے رہبر انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کریم منعقد ہو گی
رہبر انقلاب کی جانب سے امسال رمضان المبارک کی قرآنی تقاریب،کورونا وائرس ایس او پیز کے مطابق،اجتماعی پروگراموں کے عدم انعقاد کو مدنظر رکھتے ہوئے،صرف کچھ ایرانی مایہ ناز اور برجستہ قاری قرآن کی موجودگی میں مصلی امام خمینی تہران میں منعقد ہوں گی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ،رہبر انقلاب کی جانب سے امسال رمضان المبارک کی قرآنی تقاریب،کورونا وائرس ایس او پیز کے مطابق،اجتماعی پروگراموں کے عدم انعقاد کو مدنظر رکھتے ہوئے،صرف کچھ ایرانی مایہ ناز اور برجستہ قاری قرآن کی موجودگی میں مصلی امام خمینی تہران میں منعقد ہوں گی۔

محفل انس با قرآن مجید کا یہ پروگرام یکم رمضان المبارک بروز بدھ، 14 اپریل سے بوقت تہران شام 5بجے، ایرانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس سمیت سوشل میڈیا اور KHAMENEI.IR سے براہ راست دکھایا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15410