30

جان لو روزہ کا حق یہ ہے کہ اللہ نے روزے کو تمہاری زبان، کان، آنکھ، پیٹ اور شرمگاہ کے لئے پردہ قرار دیا ہے… امام سجاد علیہ السلام

  • News cod : 15825
  • 20 آوریل 2021 - 5:00
جان لو روزہ کا حق یہ ہے کہ اللہ نے روزے کو تمہاری زبان، کان، آنکھ، پیٹ اور شرمگاہ کے لئے پردہ قرار دیا ہے… امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیه السلام فرماتے ہیں حَقُّ الصَّومِ أن تَعْلَمَ أَنَّهُ حِجابٌ ضَرَبَهُ اللّهُ عَزَّوَجَلّ عَلی لِسانِکَ وَ سَمْعِکَ و بَصَرِکَ وَ بطْنِکَ وَ […]

امام سجاد علیه السلام فرماتے ہیں

حَقُّ الصَّومِ أن تَعْلَمَ أَنَّهُ حِجابٌ ضَرَبَهُ اللّهُ عَزَّوَجَلّ عَلی لِسانِکَ وَ سَمْعِکَ و بَصَرِکَ وَ بطْنِکَ وَ فَرْجِکَ؛ لِیَسْتُرَکَ بِهِ مِنَ النّارِ، فَاِنْ تَرَکْتَ الصَّوْمَ خَرَقْتَ سِتْرَ اللّهِ عَلَیْکَ۔

جان لو روزہ کا حق یہ ہے کہ اللہ نے روزے کو تمہاری زبان، کان، آنکھ، پیٹ اور شرمگاہ کے لئے پردہ قرار دیا ہے تاکہ تم اپنے آپ کو اس کے ذریعہ جہنم کی آگ سے بچا سکو، لہذا جب بھی تم روزہ نہیں رکھتے ہو تو تم اس پردہ کو پھاڑ دیتے ہو جسے اللہ نے تمہارے لئے قرار دیا تھا۔

من لا یحضرہ الفقیه، ج 2، ص 620

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15825

ٹیگز

مزید خبریں