36

اس مہینے میں بہترین عمل محرمات الہی سے پرہیز کرنا ہے

  • News cod : 16132
  • 25 آوریل 2021 - 0:05
اس مہینے میں بہترین عمل محرمات الہی سے پرہیز کرنا ہے
پس میں کھڑا ہوا اور عرض کیا یا رسول للہ، اس مہینے میں سب سے بہترین عمل کیا ہے ؟ فرمایا: اے ابو الحسن اس مہینے میں بہترین عمل محرمات الہی سے پرہیز کرنا ہے

  رسول خدا (ص) فرماتے هیں :

قَالَ أَمِیرُ الْمُؤْمِنِینَ علیه السلام فَقُمْتُ فَقُلْتُ یَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ فِی هَذَا الشَّهْرِ؟ فَقَالَ یَا أَبَا الْحَسَنِ أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ فِی هَذَا الشَّهْرِ الْوَرَعُ عَنْ مَحَارِمِ اللَّهِ

امیر المؤمنین علی (ع) فرماتے ہیں:

پس میں کھڑا ہوا اور عرض کیا یا رسول للہ، اس مہینے میں سب سے بہترین عمل کیا ہے ؟ فرمایا: اے ابو الحسن اس مہینے میں بہترین عمل محرمات الہی سے پرہیز کرنا ہے

عیون اخبار الرضا , ج2 , ص 265

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16132

ٹیگز

مزید خبریں