11

آیۃ اللہ العظمی مظاہری مکمل صحتیاب،گھر منتقل

  • News cod : 16444
  • 30 آوریل 2021 - 15:15
آیۃ اللہ العظمی مظاہری مکمل صحتیاب،گھر منتقل
دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خدا کے فضل و کرم اور مؤمنین کرام کی نیک دعاؤں کی بدولت ، حضرت آیت العظمی مظاہری سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔ ان کی صحت یابی کیلئے دعا،احوال پرسی اور محبتوں کا اظہار کرنے والے بزرگوں اور معززین سمیت میڈیکل ٹیم اور ڈاکٹر حضرات کی کوششوں کو سراہتے ہوئے خداوند منان کی بارگاہ میں ان کی سلامتی، عزت افزائی اور تمام مریضوں کی شفایابی کیلئے دعاگو ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اصفہان سے آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے دفتری ذرائع کے مطابق،آیت اللہ مظاہری کو سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خدا کے فضل و کرم اور مؤمنین کرام کی نیک دعاؤں کی بدولت ، حضرت آیت العظمی مظاہری سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔ ان کی صحت یابی کیلئے دعا،احوال پرسی اور محبتوں کا اظہار کرنے والے بزرگوں اور معززین سمیت میڈیکل ٹیم اور ڈاکٹر حضرات کی کوششوں کو سراہتے ہوئے خداوند منان کی بارگاہ میں ان کی سلامتی، عزت افزائی اور تمام مریضوں کی شفایابی کیلئے دعاگو ہیں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16444