17

حجت الاسلام محمد جواد حافظی کا آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

  • News cod : 16485
  • 24 آوریل 2021 - 12:11
حجت الاسلام محمد جواد حافظی کا آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت
حجت الاسلام محمد جواد حافظی نے اپنے تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام محمد جواد حافظی نے اپنے تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے.

انہوں نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی محترمہ ہمشیرہ کے انتقال پر آپ کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16485