7

دوسروں کے دل سے شر ختم کرنے کیلئے پہلے اسے اپنے سینہ سے نکال پھینکو۔امام علی علیہ السلام

  • News cod : 16697
  • 05 می 2021 - 1:03
دوسروں کے دل سے شر ختم کرنے کیلئے پہلے اسے اپنے سینہ سے نکال پھینکو۔امام علی علیہ السلام
امام علی علیه السلام فرماتے ہیں: دوسروں کے دل سے شر ختم کرنے کیلئے پہلے اسے اپنے سینہ سے نکال پھینکو۔

بسم الله الرحمن الرحیم

امام علی علیه السلام فرماتے ہیں

اُحْصُدِ الشَّرَّ مِنْ صَدْرِ غَيْرِكَ، بِقَلْعِهِ مِنْ صَدْرِكَ.

دوسروں کے دل سے شر ختم کرنے کیلئے پہلے اسے اپنے سینہ سے نکال پھینکو۔

نہج البلاغه حکمت ۱۷۸

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16697

ٹیگز