23

وفاق المدارس شعیہ کی جانب سے مدارس کے سربراہاں کے نام لیٹر جاری/طبی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید

  • News cod : 1729
  • 08 سپتامبر 2020 - 18:42
وفاق المدارس شعیہ کی جانب سے مدارس کے سربراہاں کے نام لیٹر جاری/طبی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس شعیہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری مدارس کے سربراہوں کے نام پیغام لیٹر میں کہا ہے […]

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس شعیہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری مدارس کے سربراہوں کے نام پیغام لیٹر میں کہا ہے کہ  ملک کورونا کے خطرے سے کافی حد تک باہر نکل آیا ہے، لہذا 15 ستمبر سے تمام دینی مدارس اپنی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر رہے ہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 15 ستمبر سے مدارس میں اپنی حاضری یقینی بنائیں

 

اس لیٹر میں آیا ہے کہ حکومت کیجانب سے اعلان شدہتدابیر کا خصوصی خیال رکھا جائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=1729