وفاق المدارس شیعہ المدارس پاکستان

27نوامبر
جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے۔ قرآن میں واضح طور پر بدکاری کرنے والے مرد ، عورت کو عام اجتماع میں سو، سو کوڑے مارنے کا حکم ہے ۔

05نوامبر
علامہ سید قاضی نیاز نقوی کی وفات پر آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کا تعزیتی پیغام

علامہ سید قاضی نیاز نقوی کی وفات پر آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کا تعزیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|مرجع تقلید شیعیان جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔

02نوامبر
دین شناسی اور طبقات

دین شناسی اور طبقات

حوزه ٹائمز | معاشرے میں دین شناس و عالم و روحانی کے طور پر متعارف ہوتے ہیں۔ معاشرہ اس عالم کو دینی امور میں حجت سمجھتے ہیں اور ان کی اطاعت کرتے ہیں۔ لہذا یہ طبقہ معاشرے کا راہنما شمار ہوتا ہے

01نوامبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی یاد میں قم المقدس میں تقریب

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی یاد میں قم المقدس میں تقریب

حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعۃ العلوم قم المقدس میں مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے روح کی ایصال ثواب کیلئے مجلس فاتحہ خوانی اور تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔

01نوامبر
جامعہ المنتظر لاہور میں علامہ سید نیاز حسین نقوی کے لیے مجلس ترحیم و قرآن خوانی

جامعہ المنتظر لاہور میں علامہ سید نیاز حسین نقوی کے لیے مجلس ترحیم و قرآن خوانی

علی مسجد حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں جید علماء کرام حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالیٰ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی مدظلہ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی مدظلہ ،

31اکتبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی کو قم میں سپرد خاک کردیا گيا

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی کو قم میں سپرد خاک کردیا گيا

حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے پیکرکو حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں تشییع جنازہ کے بعد قبرستان باغ بہشت قم میں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔

31اکتبر
علامہ سید قاضی سید نیاز حسین نقوی عظیم قومی سرمایہ تھے،علامہ سبطین سبزواری

علامہ سید قاضی سید نیاز حسین نقوی عظیم قومی سرمایہ تھے،علامہ سبطین سبزواری

حوزہ ٹائمز|علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر اور سینئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی رح کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موت ایک ایسی حقیقت ہے چسکا نہ ہی انکار اور نہ ہی اس سے فرار ہوسکتا ہے ولوکنتم فی بروج مشیدہ چاہے.

30اکتبر
آیت ‌اللہ اعرافی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

آیت ‌اللہ اعرافی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

حوزہ ٹائمز|حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔

30اکتبر
علامہ قاضی نیاز نقوی کی ملت تشیع کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،آئی ایس او پاکستان

علامہ قاضی نیاز نقوی کی ملت تشیع کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی کی ملت تشیع کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔