25

جامعہ المنتظر لاہور میں علامہ سید نیاز حسین نقوی کے لیے مجلس ترحیم و قرآن خوانی

  • News cod : 3468
  • 01 نوامبر 2020 - 11:53
جامعہ المنتظر لاہور میں علامہ سید نیاز حسین نقوی کے لیے مجلس ترحیم و قرآن خوانی
علی مسجد حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں جید علماء کرام حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالیٰ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی مدظلہ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی مدظلہ ،

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق علی مسجد حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں جید علماء کرام حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالیٰ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی مدظلہ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی مدظلہ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ عارف واحدی مدظلہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد حسین اکبر مدظلہ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری مدظلہ اور دیگر ملک بھر کے علماء کرام نے شرکت کی ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3468