13

علامہ قاضی فیاض حسین نقوی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  • News cod : 17553
  • 19 می 2021 - 14:45
علامہ قاضی فیاض حسین نقوی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی بھانجی اور جامعہ علمیہ کراچی کے پرنسپل حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید فیاض حسین نقوی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی بھانجی اور جامعہ علمیہ کراچی کے پرنسپل حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید فیاض حسین نقوی کی ھمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 5:30 بجے انکے آبائی گھر پھلن شریف میں ادا کی جائے گی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=17553