29

جب تم رات میں اپنے بستر پر سونے کے لئے جاؤ، تو یہ دیکھو کہ اس دن تم نے کیا کھایا، اور کیا حاصل کیا،امام صادق عليه السلام

  • News cod : 17932
  • 28 می 2021 - 1:16
جب تم رات میں اپنے بستر پر سونے کے لئے جاؤ، تو یہ دیکھو کہ اس دن تم نے کیا کھایا، اور کیا حاصل کیا،امام صادق عليه السلام

امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں إذا أوَيتَ إلى فِراشِكَ فانظُرْ ما سَلَكتَ في بَطنِكَ و ما كَسَبتَ في يَومِكَ، و اذكُرْ أنّكَ مَيِّتٌ […]

امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں

إذا أوَيتَ إلى فِراشِكَ فانظُرْ ما سَلَكتَ في بَطنِكَ و ما كَسَبتَ في يَومِكَ، و اذكُرْ أنّكَ مَيِّتٌ و أنَّ لكَ مَعاداً۔

جب تم رات میں اپنے بستر پر سونے کے لئے جاؤ، تو یہ دیکھو کہ اس دن تم نے کیا کھایا، اور کیا حاصل کیا، اور یہ یاد رکھو کہ تمیں موت آئے گی اور تمہارے سامنے قیامت برپا ہوگی۔
بحار الأنوار، ج 76، ص، 190، ح 21.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=17932

ٹیگز

مزید خبریں