7

اسرائیل سے تعلقات ممنوع، کویت کی پارلیمنٹ نے بل پاس کر لیا

  • News cod : 18103
  • 30 می 2021 - 16:27
اسرائیل سے تعلقات ممنوع، کویت کی پارلیمنٹ نے بل پاس کر لیا
کویت کی پارلیمنٹ (مجلس امت) نے اپنے گزشتہ روز کے اجلاس میں اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اس سے ہر قسم کے تعلقات کی ممنوعیت کے متعلق ایک بل پاس کیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، کویت کی پارلیمنٹ (مجلس امت) نے اپنے گزشتہ روز کے اجلاس میں اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اس سے ہر قسم کے تعلقات کی ممنوعیت کے متعلق ایک بل پاس کیا ہے۔

کویت کی پارلیمنٹ نے اپنے گزشتہ روز کے اجلاس میں اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات کو معمول پر لانے کے موضوع پر بحث کی اور اس اجلاس میں موجود شرکاء نے اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اس سے تعلقات کو معمول پر لانے کی ممنوعیت کے حق میں ووٹ دیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18103