9

رسا نیوز ایجنسی اردو کے ایڈیٹر مولانا سید اشھد حسین نقوی کے والد محترم انتقال کرگئے

  • News cod : 18176
  • 02 ژوئن 2021 - 0:53
رسا نیوز ایجنسی اردو کے ایڈیٹر مولانا سید اشھد حسین نقوی کے والد محترم انتقال کرگئے
رسا نیوز ایجنسی اردو کے ایڈیٹر حجۃ الاسلام سید سید اشھد حسین نقوی کے والد محترم سید ہادی حسین نقوی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کچھ عرصے سے کافی علیل تھے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، رسا نیوز ایجنسی اردو کے ایڈیٹر حجۃ الاسلام سید سید اشھد حسین نقوی کے والد محترم سید ہادی حسین نقوی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کچھ عرصے سے کافی علیل تھے۔

اس موقع پر پاکستان کے دینی مدارس کے ترجمان “وفاق ٹائمز” کے چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری نے ایک تعزیتی بیان میں وفاق ٹائمز کی پوری ٹیم کی جانب سے حجۃ الاسلام سید سید اشھد حسین نقوی کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
انہوں نے کہا: پروردگار عالم مرحوم کو جوار آل محمد علیہم السلام میں جگہ عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18176