8

وزیراعظم کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

  • News cod : 18263
  • 05 ژوئن 2021 - 14:16
وزیراعظم کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش
بھارت نے مقبوضہ کشمیرکا درجہ ختم کرکے ریڈلائن کراس کی تاہم مقبوضہ کشمیرکی حیثیت بحال کرنے کا روڈمیپ دینے پر بھارت سے بات چیت ہوسکتی ہے۔

وفاق ٹائمز-وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرکا درجہ ختم کرکے ریڈلائن کراس کی تاہم مقبوضہ کشمیرکی حیثیت بحال کرنے کا روڈمیپ دینے پر بھارت سے بات چیت ہوسکتی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کوغیرقانونی اورعالمی قوانین کے خلاف اقدامات واپس لینا ہوں گے، بھارت کے ساتھ ہمیشہ مہذب، کھلے تعلقات رکھنے کی خواہش کی، جنوبی ایشیا میں غربت ختم کرنے کا بہترین راستہ باہمی تجارت ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18263