21

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ریل حادثے پر اظہار افسوس

  • News cod : 18377
  • 07 ژوئن 2021 - 13:33
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ریل حادثے پر اظہار افسوس
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئےعلامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصہ میں ریلوے ٹریک پر کئی حادثات ہوچکے جو تشویشناک ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئےعلامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصہ میں ریلوے ٹریک پر کئی حادثات ہوچکے جو تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلئے ہر ممکن اقدام یقینی بنایا جائے،ڈہرکی کے قریب ہونے والے حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18377