13

بزرگ علماء کی موجودگی میں “علماء و ذاکرین” کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگا

  • News cod : 1861
  • 12 سپتامبر 2020 - 0:26
بزرگ علماء کی موجودگی میں “علماء و ذاکرین” کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگا
حوزہ ٹائمز|علماء و ذاکرین کانفرنس کل 12 ستمبر بروز ہفتہ جامعہ امام صادق علیہ السلام جی نائن کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق علماء و ذاکرین کانفرنس کل 12 ستمبر بروز ہفتہ جامعہ امام صادق علیہ السلام جی نائن کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا.

کانفرس میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی خصوصی شرکت اور خطاب کرینگے.

اس کانفرنس میں ملک بھر سے علماء اور ذاکرین بھی شریک اور خطاب کرینگے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=1861