2

امام جعفر صادق (ع) نے امام زمانہ (عج) کی شان میں فرمایا

  • News cod : 19195
  • 01 جولای 2021 - 9:10
امام جعفر صادق (ع) نے امام زمانہ (عج) کی شان میں فرمایا
لوگ نظروں سے اوجھل غائب حجت سے بالکل اسی طرح جس طرح وہ بادلوں کے پیچھے چھپے ہوئے سورج کی روشنی سے استفادہ کرتے ہیں۔

امام جعفر صادق (ع) نے امام زمانہ (عج) کی شان میں فرمایا
1۔ قال سلیمان: فقلت للصادق ـ علیه السّلام ـ : فكیف ینتفع الناس بالحجه الغائب المستور؟ قال: كما ینتفعون بالشمس اذا سترها السحاب.
«بحارالانوار، ج 52، ص 92»
سلیمان کہتے ہیں: میں نے امام صادق ـ علیه السّلام سے عرض کیا: لوگ نظروں سے اوجھل غائب حجت سے کیسے فیض اٹھائیں گے؟۔
امام علیہ السلام نے فرمایا: بالکل اسی طرح جس طرح وہ بادلوں کے پیچھے چھپے ہوئے سورج کی روشنی سے استفادہ کرتے ہیں۔

 

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19195