امام جعفر صادقؑ

11اکتبر
تمام اسلامی فرقوں اور مکاتب فکر کے درمیان باہمی احترام پیدا کرنے کی ضرورت ہے، علامہ سید عبدالفتاح نواب

تمام اسلامی فرقوں اور مکاتب فکر کے درمیان باہمی احترام پیدا کرنے کی ضرورت ہے، علامہ سید عبدالفتاح نواب

حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب نے شرکاء کو ولادت باسعادت حضرت محمد ص و امام جعفر صادق کی مبارک باد دی اور خطاب میں کہا کہ بنیادی طور پر خدائے بزرگ و برتر نے دین اسلام کو اتحاد، ہم آہنگی، محبت اور یکجہتی کا دین بنایا ہے۔

18می
امامِ جعفرِ صادق ؑ نےجس عظیم علمی و فکری تحریک کی بنیاد ڈالی آج ساراعالم انسانیت اس سے استفادہ کر رہا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

امامِ جعفرِ صادق ؑ نےجس عظیم علمی و فکری تحریک کی بنیاد ڈالی آج ساراعالم انسانیت اس سے استفادہ کر رہا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ چھٹے امام ؑ کے دور میں اسلامی افکار و نظریات کی ترویج اور علمی بحث و مباحثوں سے اہل بیت اطہار علیہم السلام کی تعلیمات کو فروغ حاصل ہوا۔

21اکتبر
آیت اللہ مہدوی کنی مرحوم دانا اور انقلابی عالمِ دین تھے، سربراہ حوزہ علمیہ ایران

آیت اللہ مہدوی کنی مرحوم دانا اور انقلابی عالمِ دین تھے، سربراہ حوزہ علمیہ ایران

آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مدرسہ علمیہ مروی تہران میں منعقدہ آیت اللہ مہدوی کنی رحمۃ اللہ علیہ کی ساتویں برسی کے پروگرام میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت اور ہفتۂ وحدت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ صاحبانِ علم و دانش ہمیشہ اپنی منفرد علمی شخصیت اور زمانے کے حالات اور تقاضوں کے مطابق معاشرہ کی خدمت کرتے ہیں۔

14سپتامبر
علامہ محمد علی فاضل کی ناگہانی رحلت نا قابل تدارک عظیم ملی خسارہ ہے، جامعۃ الکوثر

علامہ محمد علی فاضل کی ناگہانی رحلت نا قابل تدارک عظیم ملی خسارہ ہے، جامعۃ الکوثر

اس عظیم صدمے پر ان کے فرزندان، برومند، اساتذہ، طلاب جامعہ امام جعفر صادق اور جامعہ علمیہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں

01جولای
امام جعفر صادق (ع) نے امام زمانہ (عج) کی شان میں فرمایا

امام جعفر صادق (ع) نے امام زمانہ (عج) کی شان میں فرمایا

لوگ نظروں سے اوجھل غائب حجت سے بالکل اسی طرح جس طرح وہ بادلوں کے پیچھے چھپے ہوئے سورج کی روشنی سے استفادہ کرتے ہیں۔

26می
امام جعفر صادقؑ تمام علوم کے منبع و مرکز تھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام جعفر صادقؑ تمام علوم کے منبع و مرکز تھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

 قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حضرت امام جعفر صادق ؑ تمام علوم کے بیک وقت حامل، مروج اور منبع ومرکز تھے آپ ؑ کے وضع کئے ہوئے قواعد اور اصول آج بھی تمام مسالک اور مکاتب فکر کے لیے رہنماءکی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ آپ کے علوم سے کسی خاص مکتب ، مسلک ، گروہ یا طبقے نے نہیں بلکہ ہر علم دوست اور شعور کے حامل انسان نے استفادہ کیا۔