17

علامہ محمد علی فاضل کی ناگہانی رحلت نا قابل تدارک عظیم ملی خسارہ ہے، جامعۃ الکوثر

  • News cod : 22439
  • 14 سپتامبر 2021 - 13:02
علامہ محمد علی فاضل کی ناگہانی رحلت نا قابل تدارک عظیم ملی خسارہ ہے، جامعۃ الکوثر
اس عظیم صدمے پر ان کے فرزندان، برومند، اساتذہ، طلاب جامعہ امام جعفر صادق اور جامعہ علمیہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں

وفاق ٹائمز، حجت الاسلام محمد علی فاضل کی وفات پر جامعۃ الکوثر الاسلام سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد علی فاضل کی ناگہانی رحلت نا قابل تدارک عظیم ملی خسارہ ہے۔
اس عظیم صدمے پر ان کے فرزندان، برومند، اساتذہ، طلاب جامعہ امام جعفر صادق اور جامعہ علمیہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا ہے کہ خداوند کریم مرحوم کو جوار معصومین میں اعلی علیین میں میں مقام و منزلت عنایت فرمائے اور قوم و ملت کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کا حصولہ عنایت کرئے۔
اساتذہ و طلاب جامعۃ الکوثر اسلام آباد

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22439