امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
مَن آعَانَ عَلَی مٶمِن بِشَطْرِ كَلِمَةٍ لقی اللَّه وَ بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَکتُوب آيِسٌ مِنْ رَحْمَةِ اللَّه:
جو شخص ایک کلمه کے ذریعے کسی مومن کے خلاف مدد کرے گا تو اللہ تعالی سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ اس کی پیشانی پر لکھا جاۓ گا:
یہ وہ بندہ ھے جو رحمت خدا سے ناامید اور مایوس ھے۔
(امالی شیخ طوسی ج2 ص130)












