9

عزاداری و خاندانِ رسالت (ع) کا دفاع کرتے رہیں گے، علامہ اسد اقبال زیدی

  • News cod : 19425
  • 10 جولای 2021 - 11:02
عزاداری و خاندانِ رسالت (ع) کا دفاع کرتے رہیں گے، علامہ اسد اقبال زیدی
عزاداری سید الشہداء (ع) و خاندانِ رسالت علیہم السلام کا دفاع کرتے رہیں گے۔گستاخی کے مرتکب افراد کو قانونی شکنجے میں جکڑا جائے،

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں پُرامن ماحول چاہتے ہیں، عزاداری سید الشہداء (ع) و خاندانِ رسالت علیہم السلام کا دفاع کرتے رہیں گے۔ آئمہ اہل بیت (ع) کی گستاخی کے خلاف اپنے بیان میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے مزید کہا کہ گستاخی کے مرتکب افراد کو قانونی شکنجے میں جکڑا جائے، کسی فرد کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، ہم وطن عزیز میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19425