10

جو شخص کسی برے عمل کی تحسین و تعریف کرے وہ اس کی برائی میں شریک ہے۔امام محمد تقی علیہ السلام

  • News cod : 19492
  • 13 جولای 2021 - 0:04
جو شخص کسی برے عمل کی تحسین و تعریف کرے وہ اس کی برائی میں شریک ہے۔امام محمد تقی علیہ السلام
جو شخص کسی برے عمل کی تحسین و تعریف کرے وہ اس کی برائی میں شریک ہے۔امام محمد تقی علیہ السلام

امام محمد تقی علیہ السلامفرماتے ہیں ۔

مَنِ اسْتَحْسَنَ قَبيحا كانَ شَريكا فيهِ۔

جو شخص کسی برے عمل کی تحسین و تعریف کرے وہ اس کی برائی میں شریک ہے۔

كشف الغمّة : ج 2، ص 349، بحارالا نوار: ج 75، ص 82، ح 79۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19492