6

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے

  • News cod : 19584
  • 14 جولای 2021 - 21:47
سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ ممنون حسین […]

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ان کا کہنا تھاکہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور آج خالق حقیقی سے جاملے۔

ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے صدر رہے اور ان کا شمار مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19584