13

سچائی تمهیں نجات دی گی اگرچه تم اس سے ڈرتے هو، امام علی علیہ السلام

  • News cod : 19618
  • 17 جولای 2021 - 6:24
سچائی تمهیں نجات دی گی اگرچه تم اس سے ڈرتے هو، امام علی علیہ السلام
جھوٹ تمهیں نابود کردے گا اگرچه تم اس میں امان سمجھتے هو

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): الصِّدقُ يُنجِيكَ وإن خِفتَهُ ، الكِذبُ يُردِيكَ وإن أمِنتَهُ .

حضرت امام علی(علیه السلام) نے فرمایا:

سچائی تمهیں نجات دی گی اگرچه تم اس سے ڈرتے هو اور جھوٹ تمهیں نابود کردے گا اگرچه تم اس میں امان سمجھتے هو۔

غرر الحکم

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19618