13

حجت الاسلام ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین ؒ کی یاد ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

  • News cod : 19755
  • 20 جولای 2021 - 11:59
حجت الاسلام ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین ؒ کی یاد ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
شہید منی ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین ہر وقت اتحاد بین المسلمین کے داعی رہے۔

وفاق ٹائمز، رئیس جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے شہید منی ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین یوم شہادت کے موقع پر ایک بیان میں کہا کہ پاکستان بالخصوص گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں لوگ ان کی مدبرانہ، عالمانہ اور مبارزانہ زندگی کی وجہ سے ان کو چاہتے تھے۔ وہ ہر وقت اتحاد بین المسلمین کے داعی رہے اور تمام مسالک و مذاہب کے لوگ ان سے محبت کرتے تھے۔
شہید منیٰ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین ؒ کی یاد ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی. ان کی شہادت سے ہم ایک مجاہد و مبارز عالم دین سے محروم ہوئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19755