6

غزہ پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ

  • News cod : 19972
  • 26 جولای 2021 - 16:01
غزہ پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے یہ حملہ غزہ سے ملحق صیہونی کالونیوں پر آتشیں بالون پھینکے جانے کے جواب میں کئے ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے یہ حملہ غزہ سے ملحق صیہونی کالونیوں پر آتشیں بالون پھینکے جانے کے جواب میں کئے ۔

فلسطینی ذرائع نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی رپورٹ نہیں دی ہے۔

اس سے قبل صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے غزہ سے آتشیں بالون پھینکے جانے پر متنبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس قسم کے حملوں پر ہوائی حملے کئے جائیں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19972