29

ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔امام حسین علیہ السلام

  • News cod : 20010
  • 27 جولای 2021 - 0:01
ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔امام حسین علیہ السلام
ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:

إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ

ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔

 (بحار الانوار، ج ۶۵ ص ۱۵۶ ح۱۰ )

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20010

ٹیگز

مزید خبریں