29

آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے ایرانی ویکسین “برکت” کی پہلی ڈوز لگوا لی

  • News cod : 20068
  • 27 جولای 2021 - 13:28
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے ایرانی ویکسین “برکت” کی پہلی ڈوز لگوا لی
شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے شہر قم میں روح اللہ اسکوائر میں واقع کرونا ویکسینیشن سینٹر نمبر 1 میں جا کر اور دوسرے شہریوں کی طرح اپنی باری کا انتظار کرنے کے بعد ایرانی ویکسین "برکت" کی پہلی ڈوز لگوا لی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے شہر قم میں روح اللہ اسکوائر میں واقع کرونا ویکسینیشن سینٹر نمبر 1 میں جا کر اور دوسرے شہریوں کی طرح اپنی باری کا انتظار کرنے کے بعد ایرانی ویکسین “برکت” کی پہلی ڈوز لگوا لی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20068