14

جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد+تصاویر

  • News cod : 2010
  • 17 سپتامبر 2020 - 22:35
جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد+تصاویر
حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور کے زیر نظر مدر سہ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاھور کا افتتاح وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریا ض حسین نجفی نے کیا. 

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور کے زیر نظر مدر سہ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاھور کا افتتاح وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریا ض حسین نجفی نے کیا.

تقریب میں حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کے اساتید علامہ محمد باقر گھلو ، علامہ اعجاز حسین حیدری، علامہ محمد حسین اکبر م، علامہ راۓ ظفر شریک تھے.

حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کی طرف سے علامہ سید محمد ظفر نقوی سینٸر مدرس کو جامعہ باقر العلوم مغلپورہ کیلٸے پرنسپل کیلٸے مختص کیا گیا ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2010