آیت حافظ ریاض حسین نجفی

03دسامبر
انسان جتنا بھی بڑا بن جائے پھر بھی ضعیف اور کمزور ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انسان جتنا بھی بڑا بن جائے پھر بھی ضعیف اور کمزور ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللہ کا لقب دیا، حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کے حقائق دکھائے ،حضرت عیسیٰ ؑ کو روح اللہ اور کلمة اللہ کہا گیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ ہستی ہیں کہ جن کا تعارف کراتے ہوئے خداو ند ذوالجلال نے فرمایا : بیشک اللہ نے ایمان والوں پر بڑا احسان فرمایا۔ جب ان میں ایک رسول مَبعوث فرمایا جو انہی میں سے ہے۔

15دسامبر
آیت اللہ حافظ ریاض کی جانب سے علامہ افضل حیدری مہتمم اعلی اور علامہ مرید نقوی ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر منصوب

آیت اللہ حافظ ریاض کی جانب سے علامہ افضل حیدری مہتمم اعلی اور علامہ مرید نقوی ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر منصوب

حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے علامہ مرید حسین نقوی ناظم اعلیٰ اور علامہ افضل حیدری مہتمم اعلی جامعۃ المنتظر لاہور مقرر۔

26سپتامبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا آیت اللہ طباطبائی الحکیم کی رحلت پر تعزیتی پیغام 

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا آیت اللہ طباطبائی الحکیم کی رحلت پر تعزیتی پیغام 

مرحوم کی علمی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا.  خداوند عالم ان کے درجات کو بلند سے بلند تر فرمائے اور ان کو آئمہ معصومین علیہم السلام کے ساتھ محشور کرے آمین ـ

18سپتامبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے موٹروے واقعہ کی شدید مذمت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے موٹروے واقعہ کی شدید مذمت

حوزہ ٹائمز|علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور خطبہ نماز جمعہ میں موٹر وے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی قبلہ نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی دردناک ہے اسلامی نقطہ نظر سے اس کی سزا یہ ہے کہ اس آدمی کو کمر تک گڑھے میں بند کر دیا جائے اور پتھر ماریں جائیں تاکہ وہ مر جائے. 

17سپتامبر
جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد+تصاویر

جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد+تصاویر

حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور کے زیر نظر مدر سہ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاھور کا افتتاح وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریا ض حسین نجفی نے کیا.