12

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے موٹروے واقعہ کی شدید مذمت

  • News cod : 2037
  • 18 سپتامبر 2020 - 16:39
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے موٹروے واقعہ کی شدید مذمت
حوزہ ٹائمز|علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور خطبہ نماز جمعہ میں موٹر وے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی قبلہ نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی دردناک ہے اسلامی نقطہ نظر سے اس کی سزا یہ ہے کہ اس آدمی کو کمر تک گڑھے میں بند کر دیا جائے اور پتھر ماریں جائیں تاکہ وہ مر جائے. 

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور خطبہ نماز جمعہ میں موٹر وے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی قبلہ نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی دردناک ہے اسلامی نقطہ نظر سے اس کی سزا یہ ہے کہ اس آدمی کو کمر تک گڑھے میں بند کر دیا جائے اور پتھر ماریں جائیں تاکہ وہ مر جائے.

انھوں نے کہا کہ پوری دنیا میں میڈیا پر جو مسئلہ زیر بحث چل رہا ہے وہ پاکستان میں زناء اور قتل و غارت کا ہے زانی مرد اور زانی عورت کے لئے اسلام میں قوانین موجود ہیں اس پر عمل کرکے سزا متعین کرنی چاہیے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2037