مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے، علامہ امین شہیدی
ہم پر خدا کا حق یہ ہے کہ اس کا احترام کریں اور اس کے حضور ایسا عمل انجام نہ دیں کہ اس کی بے احترامی ہو
سعودی حکومت کی جانب سے 13 سالہ نوجوان کی سزائے موت کے اجراء پر آل سعود کے کارکنوں اور مخالفین کے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ توہین رسالت، توہین اہلبیت اطہار، توہین ازواج مطہرات، اور توہین صحابہ پر تو سزائیں موجود ہیں مگر مذہب سے متعلق جرائم میں اللہ تعالیٰ کی توہین کیخلاف کوئی قانون موجود ہی نہیں جبکہ خالق کائنات کی طرف سے مقرر کردہ انبیا و رسل کے بارے قانون ہے°
حوزہ ٹائمز|علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور خطبہ نماز جمعہ میں موٹر وے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی قبلہ نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی دردناک ہے اسلامی نقطہ نظر سے اس کی سزا یہ ہے کہ اس آدمی کو کمر تک گڑھے میں بند کر دیا جائے اور پتھر ماریں جائیں تاکہ وہ مر جائے.