17

سعودی عرب میں 13 سالہ بچے کو پھانسی کی سزا، دنیا بھر سے تنقید

  • News cod : 39736
  • 06 نوامبر 2022 - 12:03
سعودی عرب میں 13 سالہ بچے کو پھانسی کی سزا، دنیا بھر سے تنقید
سعودی حکومت کی جانب سے 13 سالہ نوجوان کی سزائے موت کے اجراء پر آل سعود کے کارکنوں اور مخالفین کے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سعودی حکومت نے عبداللہ الحویطی نامی 13 سالہ نوجوان کو پھانسی کی سزا سنادی، سعودی عرب کے شہر طائف میں سعودی حکومت کی عدالت کے جاری کردہ اس فیصلے پر پوری دنیا میں سخت تنقید کی گئی ہے، سعودی عرب کے ان جابرانہ اقدامات سے سعودی حکومت کا زوال اور تباہی بہت قریب ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے آل سعود پر دباؤ ڈالنے اور اس حکومت کو جابرانہ اقدامات روکنے پر مجبور کرنے کی مسلسل درخواست کے باوجود انسانی حقوق کے دفاع کے جھوٹے دعویداروں کے طور پر امریکہ اور یورپ کی لامحدود حمایت نے سعودی عوام پر ظلم و ستم کی لہر کو تیز کر دیا ہے۔

سعودی حکومت کی جانب سے 13 سالہ نوجوان کی سزائے موت کے اجراء پر آل سعود کے کارکنوں اور مخالفین کے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39736