جامعہ المنتظر لاہور

26فوریه
ہر وہ چیز کہ جو ہمارے لئے مفید ہے اسے واجب یا مستحب قراردیاہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ہر وہ چیز کہ جو ہمارے لئے مفید ہے اسے واجب یا مستحب قراردیاہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انسان کا رابطہ جب اللہ تعالیٰ کے ساتھ مضبوط اور قوی ہو جاتا ہے تو اس کے دل بھی مضبوط ہو جاتا ہے اور ان کا ہر کام اللہ تعالیٰ کی محبت میں ہوتا ہے

02مارس
آئی ایس او پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

آئی ایس او پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ان کے دفتر جامعہ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔ آئی ایس او کے وفد میں مرکزی انچارج محبین فخر عباس نقوی، سابقین کمیٹی کے کوارڈینیٹر عمار زیدی، سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سید انجم رضا ترمذی اور سینیئر رہنما نثار ترمذی شامل تھے۔

27مارس
علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ

علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ

سید صفدر حسین نجفی (1932-1989ء) پاکستان کے مؤثر اور مشہور شیعہ علما میں سے تھے جنہوں نے پاکستان کے مختلف مدارس اور حوزہ علمیہ نجف اشرف سے کسب فیض کیا۔ جامعہ المنتظر لاہور میں تدریسی فرائض انجام دئے۔ شیعہ قوم کو مفتی جعفر حسین اور ان کے بعد عارف حسین الحسینی کی قیادت پر متفق کرنے میں آپ کا کردار رہا۔

04دسامبر
علامہ نیاز حسین نقوی کا 6دسمبر کوچہلم ، ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزا منعقد ہوگی

علامہ نیاز حسین نقوی کا 6دسمبر کوچہلم ، ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزا منعقد ہوگی

حوزہ ٹائمز|پروگرام کے مطابق جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں ساڑھے گیارہ بجے سے نماز ظہر تک قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔ 2 دوپہر خطابات اور 4.30 بجے مجلس عزا منعقد ہوگی۔

30اکتبر
علامہ قاضی نیاز نقوی کی ملت تشیع کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،آئی ایس او پاکستان

علامہ قاضی نیاز نقوی کی ملت تشیع کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی کی ملت تشیع کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

29اکتبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے اپنی زندگی انقلاب اور اسلام کی خدمت میں صرف کی، سید احمد رضوی

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے اپنی زندگی انقلاب اور اسلام کی خدمت میں صرف کی، سید احمد رضوی

حوزہ ٹایمز|جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری کردہ بیان میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام سید احمد رضوی نے علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔

02اکتبر
انسان کو روح کی پاکیزگی کیلئے کوشاں رہنا چاہیئے، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

انسان کو روح کی پاکیزگی کیلئے کوشاں رہنا چاہیئے، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات انسان کیلئے وسیع ترین کائنات خلق کی جس میں ہر قسم کی نعتیں پیدا کیں، ایک ایسا نظام وضع کیا جس میں راحت و سکون ملے، انسان کو ایسا کوئی حکم نہیں دیا گیا.

25سپتامبر
دُنیا کی کوئی طاقت شیعہ کے جلوس محدود نہیں کر سکتی،دوسرے لوگ جتنے مہینے جلوس نکالیں ہمیں اعتراض نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

دُنیا کی کوئی طاقت شیعہ کے جلوس محدود نہیں کر سکتی،دوسرے لوگ جتنے مہینے جلوس نکالیں ہمیں اعتراض نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اتحاد […]

18سپتامبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے موٹروے واقعہ کی شدید مذمت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے موٹروے واقعہ کی شدید مذمت

حوزہ ٹائمز|علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور خطبہ نماز جمعہ میں موٹر وے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی قبلہ نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی دردناک ہے اسلامی نقطہ نظر سے اس کی سزا یہ ہے کہ اس آدمی کو کمر تک گڑھے میں بند کر دیا جائے اور پتھر ماریں جائیں تاکہ وہ مر جائے.