خطبہ نماز جمعہ

24ژوئن
عبادات میں سے اہم ترین جسمانی عبادت اور مالی عبادت ہے، مولانا تطہیر حسین زیدی

عبادات میں سے اہم ترین جسمانی عبادت اور مالی عبادت ہے، مولانا تطہیر حسین زیدی

معصوم فرماتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہے کہ جو دین کی خاطر دنیا کو ترک کر دے اور وہ بھی ہم میں سے نہیں کہ جو دنیا کی خاطر دین کو ترک کر دے

04دسامبر
ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے عالمی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام عراق یمن سب کو تباہ کردیا گیا آج سمجھ آرہی ہے گریٹر اسرائیل کا قیام کیوں وجود میں آرہا ہے سعودی عرب میں ایک نیا شہر بنایا جارہا ہے نیون سٹی کے نام سے یہ قلب اسلام کے وسط میں بن رہا ہے ایک ایران ہے جو چیخ چیخ کر اعلان کررہا ہے باقی کسی ملک کو پروا نہیں ہے.

02اکتبر
انسان کو روح کی پاکیزگی کیلئے کوشاں رہنا چاہیئے، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

انسان کو روح کی پاکیزگی کیلئے کوشاں رہنا چاہیئے، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات انسان کیلئے وسیع ترین کائنات خلق کی جس میں ہر قسم کی نعتیں پیدا کیں، ایک ایسا نظام وضع کیا جس میں راحت و سکون ملے، انسان کو ایسا کوئی حکم نہیں دیا گیا.

18سپتامبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے موٹروے واقعہ کی شدید مذمت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے موٹروے واقعہ کی شدید مذمت

حوزہ ٹائمز|علی مسجد جامعہ المنتظر لاہور خطبہ نماز جمعہ میں موٹر وے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی قبلہ نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی دردناک ہے اسلامی نقطہ نظر سے اس کی سزا یہ ہے کہ اس آدمی کو کمر تک گڑھے میں بند کر دیا جائے اور پتھر ماریں جائیں تاکہ وہ مر جائے.