25

جامعہ المنتظر لاہور میں شعبہ فن خطابت “کلیتہ الواعظین” کا افتتاح+شرائط 

  • News cod : 2018
  • 17 سپتامبر 2020 - 23:14
جامعہ المنتظر لاہور میں شعبہ فن خطابت “کلیتہ الواعظین” کا افتتاح+شرائط 
حوزہ ٹائمز|خطابت کا ذوق رکھنے والے طلاب کے لئے مادر علمی جامعہ المنتظر لاہور میں کلیتہ الواعظین کا آغاز ہوچکا.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق خطابت کا ذوق رکھنے والے طلاب کے لئے مادر علمی جامعہ المنتظر لاہور میں کلیتہ الواعظین کا آغاز ہوچکا.

رپورٹ کے مطابق محدود نشستیں ہونے کی وجہ سے پہلے آنے والے طلاب کرام کو ترجیح دی جائے گی اور داخلہ کی آخری تاریخ یکم اکتوبر 2020 ہے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2018