16

قرآن مجید کی آیت کے متعلق میں تمہیں یوم قیامت تک خبر دے سکتا ہوں، امام علی علیہ السلام

  • News cod : 20231
  • 30 جولای 2021 - 4:58
قرآن مجید کی آیت کے متعلق میں تمہیں یوم قیامت تک خبر دے سکتا ہوں، امام علی علیہ السلام
خدا کی قسم میں قرآن اور اس کی تاویل کو ہر مدعی علم سے زیادہ جانتا ہوں، قرآن مجید کی آیت کے متعلق میں تمہیں یوم قیامت تک خبر دے سکتا ہوں

امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا :

’’اما و اللہ لو ثنیت لی الوسادة و جلست علیھا لحکمت بین اہل التوراة بتوراتھم و بین اہل الانجیل بانجیلھم و بین اہل الزبور بزبورہم و بین اھل القرآن بقرآنھم حتیٰ یزھر کل کتاب من ھٰذہ الکتب و یقول یا رب اِنَّ علیا قضیٰ بقضائِک و اللہ اِنی اعلم بالقرآن و تاویلہِ من کلِّ مدع علمہ و لولا آیة فی کتاب اللہ لأخبرتکم بما یکون اِلیٰ یوم القیامہ ۔

خدا کی قسم اگر میرے لئے ایک مسند بچھائی جائے اس پر بیٹھ کر میں توریت والوں کو (ان کی) توریت سے، انجیل والوں کو ( ان کی ) انجیل سے، اہل زبور کو (ان کی) زبور سے اور قرآن والوں کو ( ان کے) قرآن سے فیصلے سناؤں، اس طرح کہ ان کتابوں میں سے ہر ایک کتاب بول اٹھے گی کہ پروردگارا علی (ع) کا فیصلہ تیرا فیصلہ ہے، خدا کی قسم میں قرآن اور اس کی تاویل کو ہر مدعی علم سے زیادہ جانتا ہوں، قرآن مجید کی آیت کے متعلق میں تمہیں یوم قیامت تک خبر دے سکتا ہوں.

امالی الصدوق  ص۲۸۰

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20231