امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں
الإيمانُ أربَعةُ أركانٍ : التَّوكُّلُ علَى اللّه ِ عَزَّ و جلَّ ، و الرِّضا بقَضائهِ ، و التَّسليمُ لِأمرِ اللّه ِ
ایمان چار ارکان پر مشتمل ہے: خدا پر توکل، خدا کی قضا پر راضي ہونا، خدا کے امر کے سامنے تسلیم ہونا اور اپنے امور کو خدا کے سپرد کرنا۔
تحف العقول ، ص (469)












